سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) سندھ کے وجود وسائل بچايو مارچ حيدرآباد میں شرکت کے لیے سندھيای تحريک اور عوامی تحريک
سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) سندھ کے وجود وسائل بچايو مارچ حيدرآباد میں شرکت کے لیے سندھيای تحريک اور عوامی تحريک سامارو کا قافلہ سفوراں چاوڑو , مينہ ميگهواڑ . کومل را۽ ,دعا فاطمه خاصخيلی, نول را۽ ميگهواڑ, عطا۽الله خاصخيلی کی رہنمائی میں حيدرآباد کی طرف گامزن جوکہ 27هيں ترميم کے يار آ غدار آ غدار آ، آئين پر وار نامنظور، عدليا پر قبضہ نامنظور، 27هيں ترميم نامنظور، سندھو پر قبضہ نامنظور، زمينن پر قبضہ نامنظور، وسايل پر قبضه نامنظور، ڈيم منصوبہ نامنظور، کئنال منصوبہ نامنظور، سندھ تقسیم کرو گے جوتے پڑیں گے ، کارو کاری دستور نامنظور نامنظور کے زوردار نعرے لگائے گئے
رہنماؤں کے مزید کہا کہ 27هيں ترميم خلاف آج ہزاروں سندھيانیاں مارچ کریں گی، کارپوريٹ فارمنگ ذريعے سندھ کی زمينوں پر قبضے ہو رہے ہیں ، ايس آئی ايف سی 18هيں آئينی ترميم کا قتل ہے ايس آئک ايف سی ذريعے زمينوں اور وسائلوں پر لوٹ مار ہورہی ہے جس کی وجہ سے سندھ کے وجود کو خطرہ لاحق ہے ۔۔۔۔