*بھارتی فضائیہ کا پی سی 7 طیارہ گر کر تباہ*
*بھارتی فضائیہ کا پی سی 7 طیارہ گر کر تباہ*
بھارتی فضائیہ کا ایک ‘پلیٹس پی سی-7’ تربیتی طیارہ چینئی کے چنگل پٹّو ضلع میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ معمول کی تربیتی پروازکے دوران پیش آیا تاہم طیارے کا پائلٹ بروقت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔
بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ویڈیو میں تباہ شدہ طیارے کا ملبہ زمین پر بکھرا ہوا دیکھاجاسکتا ہے۔