November 17, 2026

*27 ویں ترمیم کے بعد ملک کے طاقتور فورم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی بدلی ہوئی ممکنہ شکل!! چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی (سربراہ )

Screenshot_2025-11-14_085422

*27 ویں ترمیم کے بعد ملک کے طاقتور فورم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی بدلی ہوئی ممکنہ شکل!! چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی (سربراہ )، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان، جسٹس منیب اختر (سینئر جج سپریم کورٹ)، جسٹس حسن اظہر رضوی (سینئر جج وفاقی آئینی عدالت)، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ججز میں سے نامزد کردہ ایک ممبر، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان، پاکستان بار کونسل کے نمائندے احسن بھون، بیرسٹر علی ظفر پی ٹی آئی، بیرسٹر گوہر علی خان چیئرمین پی ٹی آئی، فاروق ایچ نائیک پی پی پی، شیخ آفتاب ن لیگ، اور روشن خورشید بھروچہ (اسپیکر کے نامزد کردہ) شامل ہیں*