October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار ایسوسی آیشن ہارون آباد کے معزز ممبران ملک شفقت حسین کھو کھر کے بیٹے کی وفات پر اور محمد آلیاس بلوچ آیڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر آیصال ثواب کیلئے دعا کروائی گئی اس موقع پر صدر بار آطہر باری۔سیکرٹری عظیم آرشاد تتلہ۔اور جوائنٹ سیکرٹری سید محسن آحمد

20240816_151246

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار ایسوسی آیشن ہارون آباد کے معزز ممبران ملک شفقت حسین کھو کھر کے بیٹے کی وفات پر اور محمد آلیاس بلوچ آیڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر آیصال ثواب کیلئے دعا کروائی گئی اس موقع پر صدر بار آطہر باری۔سیکرٹری عظیم آرشاد تتلہ۔اور جوائنٹ سیکرٹری سید محسن آحمد قاضی ،سعید سجاد گجر، مجاہد اقبال مہر، حافظ عبدالرحیم، غلام نبی سپرا، جاوید صادق گجر راؤ نعیم امجد ایڈووکیٹ راؤ فصاحت حسین رفاقت کلرک ظفر گورایہ شیخ مشتاق سمیت کثیر تعداد میں وکلاء اور کلرکس نے شرکت کی دعا کی آللہ پاک دونوں مرحومین کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین۔