ٹھٹھہ (رپورٹ ) عبدالعزيز شيخ
سیاسی و سماجی رہنما امن کے سفیر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کے ٹھٹھہ ۔مکلی پر آئی دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔عوام کی جمع پونجی ڈکیت با آسانی لوٹ کر چلے جاتے ہیں .رات کے اندھیرے میں آوارہ لوگ ٹھٹھہ و مکلی کے شہریوں کے بچیوں کی راستے بے عزتی کرنا یہ غیر متنازع عمل ہے۔ دوسری جانب منشیات کا کھلے عام بکاؤ کے باعث نئی نسل موت کے طرف جارہی ہے اور موٹر سائیکل چوری پر ضابطہ لایا جاۓ شہر میں پولیس کا گشت بڑہایا جاے جیسے جرائم پر ضابطہ لایا جاسکے.سید الطاف حسین شاہ شیراز نے مزید کہا کے ٹھٹھہ و مکلی میں پولیس کا گشت بڑہایا جاے جیسے آوارہ لوگوں سے عوام چہٹکارا پا سکے ۔منشیات سمیت دیگر جرائم پر ضابطہ لایا جاے ۔ عوام اب ان چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ آ چکی ہے ٹھٹھہ کی عوام کو جانی اور مالی تحفظ دلانا ہماری اولین ترجیح میں شامل ہے۔ٹھٹہ شہر میں موٹر سائیکل چوری پر بھی ضابطہ نہ آسکا ہے۔ سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا قانون سے منسلک ادارے اور ایس ایس پی ٹھٹھہ عوام کےجان اور مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں ۔جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لایا جاے ٹھٹھہ کی عوام کو تحفظ دیا جاے جیسے ٹھٹھہ کی عوام. با آسانی زندگی گزار سکے عوام کو جانی و مالی تحفظ دیا جاے چوروں ڈکیتوں کے خلاف کاروائی کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں لا یا جاے ۔