ناظرین اب رخ کرتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ ۔۔جی نصیر زیدی کیا خبریں ھین
سکھر۔سینئر ایڈووکیٹ قربان ملانو ممبر پاکستان بار جوڈیشنل کمیشن کے پروگریسیو پینل کو سندھ بار کونسل کے الیکشن میں میں شاندار کامیابی پر ایڈووکیٹ منیر احمد معسومی،ایڈووکیٹ سعید حسین ملانو، ایڈووکیٹ طاہر قریشی نے پھولوں کے ہار پہنا کر اور پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک باد دی۔اس موقع پر قربان ملانو نے کہا کہ ہمارا کردار ہی کامیابی کی ضمانت ہےہم نے وکلاء برادری کے شانہ بشانہ کام کیا ہے اور ان کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا ہے وکلاء برادری پاکستان کا اہم ستون ہے پاکستان میں پروگریسیو پینل کا مستقبل روشن ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]