November 17, 2026

اوکاڑہ۔ جاوید راہی بیورو چیف یونیورسٹی آف اوکاڑہ فیکلٹی کی پروفیسر سجاد مبین کو بطور وی سی ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد

IMG-20251114-WA0237

اوکاڑہ۔ جاوید راہی بیورو چیف

یونیورسٹی آف اوکاڑہ فیکلٹی کی پروفیسر سجاد مبین کو بطور وی سی ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد
وی سی کی زیر صدارت اجلاس میں گزشتہ سال کی پیش رفت کا جامع جائزہ
فیکلٹی و انتظامی عملے کی سجاد مبین کی قیادت اور وژن کو خراجِ تحسین
پہلے سال میں شفاف ترقی، حکمتِ عملی اور جدید حل نمایاں رہے، پروفیسر سجاد مبین
یونیورسٹی رینکنگ میں بہتری اور عوامی اعتماد کی بحالی، وی سی کا اظہار
ادارے کی ترقی میں فیکلٹی اور عملے کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار
پروفیسر مبین کا ترقی پسند وژن جاری رکھنے کا عزم
یونیورسٹی نے اسکلز ڈویلپمنٹ سینٹر سمیت متعدد سنگِ میل عبور کیے، ترجمان
یونیورسٹی میں 16 نئے مارکیٹ سے ہم آہنگ ڈگری پروگرامز کا آغاز
تعلیمی و صنعتی روابط میں نمایاں بہتری، ترجمان یونیورسٹی
50 سے زائد نئی فیکلٹی کی بھرتی، تعلیمی ڈھانچے میں وسعت
یتیم و نادار طلبہ کے لیے مفت تعلیم کی فراہمی
یونیورسٹی کے طلبہ کی تعداد 9 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار تک پہنچ گئی