November 17, 2026

شورکوٹ ڈپٹی کمشنر جھنگ کا شورکوٹ کا سرپرائز وزٹ اس موقع اے ڈی سی بھی انکے ہمراہ تھے

IMG-20251114-WA0205

شورکوٹ ڈپٹی کمشنر جھنگ کا شورکوٹ کا سرپرائز وزٹ اس موقع اے ڈی سی بھی انکے ہمراہ تھے شورکوٹ بار میں ڈپٹی کمشنر جھنگ کا استقبال صدر شورکوٹ بار میاں اختر عباس ،سیکرٹری بار وقاص سلیم ایڈووکیٹ،نواب طاہر عباس نے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ کے ساتھ ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری مشتاق ایڈووکیٹ بھی موجود تھے شورکوٹ بار اور انتظامیہ نے شورکوٹ میں مل جل کر کام کرنے پر اتفاق کیا اور جو انتظامیہ اور بار میں معاملات چل رہے تھے خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہوئے۔
ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کے کام کو خوب سراہا۔

رپورٹ مانی نیوز نیٹ ورک شورکوٹ شہر۔۔۔0334.9914555