November 17, 2026

🌈سپریم کورٹ کے جج منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ مستعفیٰ: وزیر مملکت قانون

IMG-20251114-WA0204

🌈سپریم کورٹ کے جج منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ مستعفیٰ: وزیر مملکت قانون
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف عقیل ملک نے تصدیق کی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا ہے

حکومت کی جانب سے 27ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں سپریم کورٹ اور ججز سے متعلق بڑی تبدیلیوں کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ جمعرات کو مستعفیٰ ہو گئے۔

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف نے دونوں ججوں کے استفعوں کی تصدیق کی ہے.