# شورکوٹ چوری_کا_واقع
بھنگو روڈبازار نزد صابر چوک مہر اشفاق بھنگو کریانہ سٹور
رات تقریبا 2 بجے چوری کی واردات ہوئی
چور سٹور سے تقریبا 2لاکھ مالیت کا گھی وغیر لے کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے
یہ واردات چوروں نے سٹور کے تالے توڑ کر اور سی سی ٹی وی کیمرے اتار کر انتہائی مہارت کے ساتھ کی
آج صبح مجھے صدر انجمن تاجران چوہدری یوسف جھنگوی صاحب کی کال آئی کہ مہر اشفاق کریانہ سٹور پہ چوری کی واردات ہوئی ہے وہاں پہنچ
میں نے وہاں پہنچ کر باقی مرکزی انجمن تاجران کے نمائندوں کو بھی بلا لیا
جنرل سیکٹری چوہدری ارشد جٹ صاحب
چئیرمین چوہدری عتیق الرحمن صاحب
اور پولیس اہکار موقع پہ پہنچ آئے
ہم نے پولیس کی مدد سے آس پاس کی تمام گزر گاہوں کے کیمرے چیک کرنے شروع کر دیے
بلآخر ہم اس گھر تک پہنچنے میں کامیاب ہوگے جہاں پر چور سامان لے کر گے تھے
اس وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں موقع پہ چور بھی گرفتار ہو چکے ہیں اور سامان بھی برآمد ہو چکا ہے
اس کے علاوہ کچھ سامان کسی اور جگہ بھی پہنچا چکے تھے
انشاءاللہ
ہم شورکوٹ کے دوکانداروں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گے
اور ہر موقع پہ ان کا بھرپور ساتھ دے
منجانب
صدر انجمن تاجران بھنگو روڈ اللہ رکھا قادری