43

ہارون آباد ریسکیو 1122 کے نائٹ شفٹ کے انچارج آصف نیک نامی والے ادارے بدنامی کی بھینٹ چڑھانے کے لیے منفی ہتھکنڈوں کو فروغ دے رہا ہے

ہارون آباد
ریسکیو 1122 کے نائٹ شفٹ کے انچارج آصف نیک نامی والے ادارے بدنامی کی بھینٹ چڑھانے کے لیے منفی ہتھکنڈوں کو فروغ دے رہا ہے
تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1123 کا نائٹ شفٹ انچارج آصف
سول ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیوٹی ڈاکٹر کی کال کے باوجود سیریس مریض کو بیرون شہر منتقل کرنے کے لیے
ایمبولنس کی فراہمی میں جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کرتا ہے
جس کی وجہ سے گزشتہ ہفتے چار مریض زندگی کی بازی ہار گئے
سابق وائس چئیر مین بلدیہ
ملک محمد ریاض خلجی کی والدہ اور حقیقی چچا نائٹ ڈیوٹی انچارج آصف کے ظالمانہ تاخیری حربوں کی وجہ سے کی بازی ہار گئے
ان کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے مقامی ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی دو ملازمین کو محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے معطل کروا دیا ہے
لیکن اصل ملزم آصف
ابھی ڈیوٹی پر حاضر ہے
ملک محمد ریاض خلجی نے وزیراعلی پنجاب سے درخواست کی ہے مجرمانہ غفلت کی ازادانہ انکوائری کروائی جائے
اور ملوث ملازمین کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں