ایسے گورنمنٹ ملازمین جن کے مجودہ سکیل میں 6 ماہ یا اس سے زائد عرصہ ہو چکا ہے وہ یکم دسمبر سے اوپر دیے گئے ٹیبل کے مطابق annual انکریمنٹ کے اہل ہیں جو اُن کو یکم جنوری کو وصول ہونے والی تنخواھ کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے

ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2024ء اور 2025ء فریز نہیں کیے گئے اس لیے scale wise متوقع ٹوٹل بڑھوتی کا چارٹ بھی آپ کی سہولت ک لیے مہیا کیا جا رہا ہے۔