96

پاکستان پر تجارت کے لیے انحصار کم کیا جائے، متبادل رستے تلاش کیے جائیں: نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کی افغان تاجروں اور صنعتکاروں کو ہدایت*

*پاکستان پر تجارت کے لیے انحصار کم کیا جائے، متبادل رستے تلاش کیے جائیں: نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کی افغان تاجروں اور صنعتکاروں کو ہدایت*

افغانستان کے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالغنی برادر نے افغان صنعتکاروں اور تاجروں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بجائے دیگر ممالک سے تجارت کے راستے تلاش کریں اور اگر کوئی تاجر اس پر عمل درآمد نہیں کرتا تو اس کے لیے پھر افغان حکومت کسی قسم کی مدد نہیں کر سکے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں