🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *12 نومبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
🚨(2) آیئنی میم کے حق میں 234 اور مخالفت میں چار ووٹ پڑے
🚨(3) اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا
🚨(4) آئینی عدالت کا قیام میثاق جمہوریت کی عروج ہے، آج بے نظیر کی روح کو بہت تسکین ملے گی، وزیراعظم
🚨(5) حکومت کا جینا حرام کردیں گے، اپوزیشن کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
🚨(6) ہم غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے اور کہیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کر دیں، محمود خان اچکزئی
🚨(7) قومی اسمبلی کا اجلاس: نواز شریف کی ایوان میں آمد، لیگی ارکان نے ڈیسک بجاکر استقبال کیا
🚨(8) خورشید شاہ 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینےکیلئے وھیل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچ گئے
🚨(9) دہشت گردی کی مذمت، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری
🚨(10) دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بند کمروں سے نکل کر فیصلے کرنا ہوں گے: سہیل آفریدی
🚨(11) 27ویں آئینی ترمیم میں بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں بھی تبدیلی کا فیصلہ
🚨(12) پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننے کا اعلان
🚨(13) کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا‘، بلاول کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، اذانیں بھی دینے لگے
🚨(14) کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے میڈیکل کالج کے 7 طلبہ ڈوب گئے، 3 لاشیں نکال لی گئیں، فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار ہوگئی
🚨(15) خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن وامان کی صورتحال پر غور کیلئے امن جرگہ، سیاسی جماعتوں کی شرکت
🚨(16) پاک افغا، ن خارجہ پالیسی میں وفاق صوبے سے مشاورت کرے، پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی: کے پی امن جرگہ
🚨(17) آج سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 34 ہزار 762 روپے فی تولہ رہی
🚨(18) ’قوم کے معماروں پر کوئی آنچ نہ آئے‘، فیلڈ مارشل نے کیڈٹ کالج وانا آپریشن پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی
🚨(19) کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے کے باوجود اساتذہ اور کیڈٹس کے حوصلے بلند
🚨(20) اسلام آباد دھماکا: لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، تمام میتیں ورثا کے حوالے
🚨(21) اسلام آباد خودکش دھماکا: حملہ آور بذریعہ آن لائن بائیک سروس 200 روپے میں کچہری پہنچا
🚨(22) اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانیوالے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑ لیا گیا
🚨(23) کراچی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی الرٹ جعلی ہے، محکمہ داخلہ سندھ
🚨(24) 27 ویں آئینی ترمیم، آرٹیکل 176 میں ترمیم کے تحت موجودہ چیف جسٹس کو ٹرم پوری ہونے تک چیف جسٹس پاکستان کہا جائے گا
🚨(25) عرفان صدیقی کی یاد میں سینیٹ کا تعزیتی اجلاس، اسلام آباد اور وانا دھماکے کے شہیـد کیلئے دعا
🚨(26) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تقرری کیلئے ایگزیکٹو کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار دیدی
🚨(27) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن حکومت کا تاجروں کو پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم، 3 ماہ کی مہلت دے دی
🚨(28) محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، کرکٹ ٹیم کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان
🚨(29) خدارا سارے اختیارات لے لیں، 130 شہروں میں ظہران ممدانی دے دیں: فاروق ستار
🚨(30) اسلام آباد میں ججز تعیناتی کیلئے ایگزیکٹو کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار
🚨(31) 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ
🚨(32) قومی اسمبلی: محمود اچکزئی نے 27 ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی
🚨(33) 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں: وزیر قانون
🚨(34) وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
🚨(35) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش
🚨(36) دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم سیریز ادھوری چھوڑ کر واپس جانا چاہتی ہے: منیجر
🚨(37) اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
🚨(38) سکھر: مشہور زمانہ ڈاکو سلطان شاہ بیٹے سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک
🚨(39) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ
🚨(40) ڈونلڈ ٹرمپ کا اســراــ ئیلی صدر کو خط، کرپشن کے مقدمات میں نیتن یاہو کو معافی دینے کی درخواست
🚨(41) امریکا نے غ_ز_ہ استحکام فورس کے قیام کیلئے نئی ترمیم شدہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کردی
🚨(42) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں، معروف فاسٹ فوڈ اور کیفے چینز کا ریکارڈ ضبط
🚨(43) افـغـاـ نستان نے کبھی بھی پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا، جنید اکبر
🚨(44) ٹریفک کی وقتی مشکلات ہیں، کراچی کے عوام جلد ترقیاتی منصوبوں کے نتائج محسوس کرینگے: شرجیل میمن
🚨(45) ٹیم میں رہنا ہے تو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلو، بی سی سی آئی نے کوہلی اور روہت کو واضح کر دیا
🚨(46) جارجیا-آذربائیجان سرحد پر طیارہ حادثہ، ترکی کے 20 فوجی جاں بحق
🚨(47) تمام بڑے شہروں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر آبی اسکیموں کی تکمیل کیلئے جامع منصوبہ تشکیل دینے کی ہدایت
🚨(48) سندھ طاس معاہدہ؛ پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا نوٹس لے لیا
🚨(49) پاک سعودی اقتصادی تعاون کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے اہم پیش رفت
🚨(50) اٹھارہویں ترمیم یا این ایف سی میں مشاورت کے بغیر کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، مگر کچھ معاملات پر بیٹھ کر فیصلے کریں گے: وزیراعظم
🚨(51) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ’’کلائمیٹ چینج واریئر‘‘ اور ’’کلائمیٹ لیڈر‘‘ قرار
🚨(52) ٹرمپ ہماری ایسے عزت کرتے ہیں جیسے ماموں کا بیٹا ہو: وزیر کھیل پنجاب
🚨(53) سوات میں اے این پی رہنما کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
🚨(54) اسلام آباد میں ججز کی تقرری کیلئے ایگزیکٹو کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار
🚨(55) جنرل ساحر شمشاد سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
🚨(56) اسحاق ڈار کی بیلاروسی وفد کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور
🚨(57) موٹروے پر مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، ڈرائیور اور ہوسٹس جاں بحق
🚨(58) سندھ طاس معاہدہ: پاکستان کا ثالثی عدالت اور غیر جانبدار ماہر کے فیصلوں کا خیرمقدم
🚨(59) تھرپارکر میں بکری چوری کے الزام میں ایک شخص قتــل
🚨(60) 53 کروڑ کے فراڈ کیس کا حتمی چالان جمع، نادیہ کے شوہر عاطف خان سمیت 6 افراد ملزم نامزد
🚨(61) پی سی بی نے بنگلادیش کی ٹرائی سیریز کی آفر مسترد کردی