November 17, 2026

🔴ہیروئن اور افغان طالبان 🇦🇫 ☜ افغان طالبان اس وقت پوری دنیا کی کل ضرورت کا 80 فیصد آئس اور ہیروئن پیدا کر رہے ہیں۔

IMG-20251113-WA0043

🔴ہیروئن اور افغان طالبان 🇦🇫
☜ افغان طالبان اس وقت پوری دنیا کی کل ضرورت کا 80 فیصد آئس اور ہیروئن پیدا کر رہے ہیں۔
☜ یہ زہر پاکستان میں داخل کرنے اور پھر وہاں سے ساری دنیا میں پھیلانے کے لئے ان کو پاکستان کی سرحدوں پر کوئی رکاؤٹ نہیں چاہئے۔
☜ خاص طور پر وادی تیراہ کے راستے سے جہاں اس کی چار بدنام گزرگاہیں موجود ہیں۔
☜ افغان طالبان کی یہ اربوں ڈالرز کی کمائی ہے۔
☜ پاکستانی فوجی آپریشنز اور سرحدوں پر فوجی دستوں کی موجودگی کی وجہ سے ڈرگز کا یہ سارا بزنس متاثر ہو رہا ہے۔
☜ اس لئے افغان طالبان مسلسل سرحدی چوکیوں پر حملے بھی کروا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ پاکستان میں آپریشنز کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔
☜ جس میں مقامی صوبائی حکومت ان کی معاؤنت کر رہی ہے۔

☜ فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب نے سمگلنگ کیلئے زیرو ٹالرینس کی پالیسی اختیار کی ہے جس کیلئے سخت سرحدی بیکنگ اور کنٹرول قائم کیا گیا ہے ☜ یہ تکلیف اس کی ہے۔
☜ امریکہ, سعودی عرب اور دیگر اتحادیوں کو فی الفور پاکستان کے ساتھ ملکر دنیا کو ان افغان طالبان کے زہر اور دھشتگرد حملوں سے بچانا ہوگا۔