نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کی ضلع نوشھرو فیروز آمد۔ٹیل شاخ ضلع نوشھرو فیروز پرواقع پولیس چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں شرکت۔ نمازہ جنازہ پولیس لائن نوشیروفروزمیں ادا کی گئی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشھروفروز، ، ایس ایس پی نوشہرو فیروز ودیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔ نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں، پولیس اہلکاروں کے علاوہ شہداء کے ورثاء، دوست احباب و دیگر رشتداروں نے بھی شرکت کی۔پولیس اہلکار ہیڈکانسٹیبل غلام حسین راجپر اور کانسٹیبل سعید سولنگی کو نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس چوکی پر ڈیوٹی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ دونوں شہداء کو پولیس اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔آئی جی سندھ اور ڈی آئ جی ایس بی اے فیصل بشیر میمن کا شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہارکیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]