سامارو (رپورٹ بیورو۔بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ) سامارو تائون کميٹی کائونسلرز کی بجٹ میٹنگ اجلاس منعقد کی گئی
سامارو (رپورٹ بیورو۔بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ) سامارو تائون کميٹی کائونسلرز کی بجٹ میٹنگ اجلاس منعقد کی گئی
خبر موجب تائون کاميٹی کا تین سالوں سے بجيٹ پيش نهیں ہونے، پر حلقہ کے ايم پی اے اور صوبائی وزير تعليم سندھ سيد سردار شاھ کے نوتيس بعد سيد سرفراز شاھ کی چيئرمين اور کائونسلرز سيد کی میٹنگ منتعد کی گئی جس میں میں ٹائون ميمبرز کی میٹنگ اور دو تین سالہ سے ٹائون کميٹی سامارو کا بجٹ پاس نهیں ہونے وامے معاملات زير غور آيا اس موقعے پر سيد سرفراز شاھ نے کہاکہ ٹائون کميٹی سامارو کا جلد اجلاس بلوانے اور بجٹ پاس کرکے شہر کے چار ہی وارڈز میں برابری کی بنياد پر ترقياتی کاموں کے حوالے سے اين آئی ٹی کرائی جائے تاکہ شہریوں کو سھولتات ميئسر ہو سکے بجٹ پاس کرکے جلد اين آئی ٹی کرانے والی بات پر چئرمين اور کائونسلرز متفق جلد بجٹ اجلاس منعقد کا فيصلہ کیا گیا کتنےسالوں سے تاخیر کا شکار ٹائون کاميٹی کا بجٹ واکے مامعلے کے حل طرف جانے سے سامارو کے رہائشی کے لئےخوشی کی بات ہے اميد کرتے۔ ہیں کہ شہر کے ترقياتی کام ہوتے ہوئے سے رہائشیوں کے مسائل حل ہونگے اس موقعے پر سيد ساجد شاھ . سيد کرم شاھ .پ پ تعلقه سينئر نائب صدر لعل بخش خاصخيلي . چيئرمين ذولفقار خاصخيلی. نول راء جهانزيب قائمخانی . صالع محمد چانڈيو. راجا اکبر کپري .بھورو ميگهواڑ اور دیگر نے.شرکت کی۔۔۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ