November 17, 2026

پشاور حملوں میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان میں مارا گیا….!!!!

IMG-20251112-WA0229

پشاور حملوں میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان میں مارا گیا….!!!!

کلعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والا کمانڈر قاری ہدایت اللہ، جو 2022 کے پولیس لائنز حملے اور 2015 کے مینا بازار بم دھماکے میں ملوث تھا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مارا گیا ہے۔…!!!!