November 17, 2026

🔴وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ کاپ 30 کانفرس کے موقع پر ‘پاکستان پویلین’ کا افتتاح

Screenshot_2025-11-10_125820

🔴وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ کاپ 30 کانفرس کے موقع پر ‘پاکستان پویلین’ کا افتتاح

پنجاب حکومت کی جانب سے کاپ 30 کانفرس کے موقع پر ‘پاکستان پویلین’ قائم کیا گیا ہے

وزیراعلی مریم نواز نے جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر ‘پاکستان پویلین’ کا افتتاح کیا

جاسنڈا آرڈرن کو کاپ 30 کانفرس میں پسیفک ممالک کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کیا گیا ہے
جاسنڈا آرڈرن نے وزیراعلی مریم نواز شریف کے ہمراہ پنجاب حکومت کے ماحولیاتی بہتری کے اقدامات پر ڈاکومینٹری بھی دیکھی

جاسنڈا آرڈرن نے پنجاب حکومت کے ماحول دوست اقدامات اور آلودگی کے خاتمے کے لیے کاوشوں کو سراہا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن (Dame Jacinda Ardren) کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعلی مریم نواز شریف نے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کی اپنی حکومت کی حکمت عملی پر نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آگاہ کیا

آپ نے مختصر وقت میں ماحولیاتی بہتری کے لیے جراتمندانہ اقدامات کیے، جاسنڈا آرڈرن کی وزیر اعلی مریم نواز سے گفتگو

وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاسنڈا آرڈرن کے بطور وزیر اعظم نیوزی لینڈ کے عوام کی خدمت کو خراج تحسین پیش کیا

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزراء رانا سکندر اور ذیشان رفیق بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے۔..