November 17, 2026

چینیوٹ تحصیل بھوآنہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 158 منارہ اڈہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا مقامی شخص اورنگزیب جپہ کو مبینہ طور پر فائرنگ کے نتیجے میں قتل کر دیا گیا۔

Screenshot_2025-11-10_125820

چینیوٹ

تحصیل بھوآنہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 158 منارہ اڈہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا
مقامی شخص اورنگزیب جپہ کو مبینہ طور پر فائرنگ کے نتیجے میں قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، واقعہ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس تھانہ کوٹ وساوا نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے