پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا بیان
محمد نوازشریف کا عرفان صدیقی کی وفات پر اُن کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
اپنے انتہائی مخلص، بااعتماد اور وفاشعار بھائی عرفان صدیقی کی وفات بڑا دکھ ہے
عرفان صدیقی کا قلم اصول اور حریت فکر کی دلیل بنا رہا
عرفان صدیقی سے محبت کا رشتہ تھا، اپنا غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں
وہ ایک منفرد لکھاری، عاجز مزاج اور روشن دماغ شخصیت تھے
اُن کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جس کی کمی پوری نہیں ہوسکتی
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام دے، اہل خانہ کو صبر دے