*جسٹس سید منصور علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان!! جسٹس یحیی آفریدی کو ایک خط میں کہا کہ مجوزہ وفاقی آئینی عدالت کسی حقیقی اصلاحی مقصد سے نہیں بنائی جارہی، بلکہ یہ ایک سیاسی چال ہے جس کا مقصد عدلیہ کو کمزور کرنا اور اس پر قابو پانا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ اس عدالت کے ججز آئینی حدود کے بغیر تعینات ہوں گے، جس سے انتظامیہ کو عدلیہ کے عمل میں مداخلت کا موقع ملے گا اور عدالت آزاد نہیں رہ سکے گی، جسٹس منصور علی شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ عدلیہ کی آزادی صرف ججز کا نہیں، بلکہ عوام کا حق ہے، اور اس خط میں انہوں نے چیف جسٹس کو متنبہ کیا کہ عدلیہ کی آزادی کو نقصان پہنچنے سے پہلے اس مسئلے پر آواز اٹھائی جائے، یہ خط سپریم کورٹ کے تمام ججز کو بھی ارسال کیا گیا ہے!!*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]