November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری غلام دستگیر سنی ماسٹر فائبر انٹرنیٹ سروسز والے

Screenshot_2025-11-10_125820

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری غلام دستگیر سنی ماسٹر فائبر انٹرنیٹ سروسز والے کی خالہ جان انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر سید نوید شاہ عثمانی سیف اللہ جٹ زاہد حسین انجم ملک اسد اعوان راؤ امانت ملک شہزاد افضل لونگا شہزاد دبئی آرقم دستگیر چوہدری ذیشان اکبر چوہدری زاہد چوہدری واحد چوہدری سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے