پاکستان کا ایف پی وی ڈرون “شہاب ایس ایم ایف” ایک مصنوعی ذہانت والا، جیمنگ پروف فائبر آپٹک کیبل سے لیس خودکش ڈرون ہے جو پاکستانی
پاکستان کا ایف پی وی ڈرون “شہاب ایس ایم ایف” ایک مصنوعی ذہانت والا، جیمنگ پروف فائبر آپٹک کیبل سے لیس خودکش ڈرون ہے جو پاکستانی “سسورو ایروسپیس” نے تیار کیا ہے۔ اس کا وزن 4 کلوگرام ہے اور یہ 3 سے 5 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ اس میں 2 کلوگرام وزنی وارہیڈ نصب ہے، پرواز کا دورانیہ 15 منٹ ہے، رفتار 20 میٹر فی سیکنڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ بلندی 300 میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔