November 17, 2026

انتہائی افسوس ناک۔ بیچاری پڑھی لکھی عوام کو جاب ملے نہ ملے مگر محکمہ پیسے کماۓ گا۔

Screenshot_2025-11-08_120504

انتہائی افسوس ناک۔
بیچاری پڑھی لکھی عوام کو جاب ملے نہ ملے مگر محکمہ پیسے کماۓ گا۔
نئے شائع ہونے والے ایس ٹی آئی انٹرنشپ کے اشتہار کے مطابق ہر پوسٹ کے لئے 1000 روپے جمع کروانے ہوں گے۔

پچھلی بار تقریبا 4 سے 5 لاکھ نوجوانوں نے اپلائی کیا۔

اور 6 لاکھ سے زائد درخواستیں جمع ہوئیں تھی۔
اس دفعہ پچھلی بار سے زائد درخواستیں جمع ہونے کی امید ہے۔

ریوینیو کا اندازہ خود ہی کرلیں۔

اب سب امیدواروں سے پیسے اکھٹے کیے جائیں گے۔ اور پھر چند ایس ٹی آئیز STIs بھرتی کرکے انہیں کئی ماہ بعد سیلریز دی جائے گی۔
اگر 6 لاکھ درخواستیں ہوں تو 60 کروڑ اکٹھے ہونگے۔ ایک ٹیچر کو زیادہ سے زیادہ 270000 روپے تنخواہ ملے گی۔ وہ بھی 6 ماہ بعد۔
یعنی حکومت 60 کروڑ روپے + سود کے پیسوں سے تقریب ڈھائی ہزار اساتذہ کو انہی کے پیسوں سے تنخواہ دے گی۔