November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-11-08_120504

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *09 نومبر 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) مجوزہ آئینی ترمیم: مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نےتمام 49 ترامیم کی شق وار منظوری دے دی

🚨 (2) کابینہ سے منظور شدہ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل ایوان میں پیش کردیا جائےگا، اتحادی جماعتوں کی مجوزہ ترامیم پرکل دوبارہ غور کیا جائےگا

🚨 (3) پارلیمانی کمیٹی کا 27 ویں ترمیم پر اجلاس، مزید 3 ترامیم پیش، آئینی عدالتوں کا قیام منظور

🚨 (4) 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

🚨 (5) آئینی ترمیم، حکومت نے اتحادی جماعتوں کی تجاویز پر کل تک کی مہلت مانگ لی

🚨 (6) اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان

🚨 (7) وزیراعظم کی 27 ویں ترمیم میں پرائم منسٹر کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت

🚨 (8) سینیٹ و قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس، ن لیگ نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی

🚨 (9) 27ویں آئینی ترمیم، مولانا فضل الرحمان کی صدر زرداری سے ملاقات، مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق

🚨 (10) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف متنازع بیان دینے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

🚨 (11) جنرل شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب، کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا

🚨 (12) مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا ڈرافٹ منظور کرلیا، اعظم نذیر تارڑ

🚨 (13) طاـ لباـ ن کے اقتدار میں آنے سے پاکستان پر دہشت گردانہ حملے بڑھے، وزارت خارجہ

🚨 (14) ایر_ان نے پاکستان اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کردی

🚨 (15) استنبول مذاکرات پر غیرجانبدار ممالک نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی: سفارتی ذرائع

🚨 (16) پاک افـغـاـ ن کشیدگی، ترک اعلیٰ حکام آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، اردوان

🚨 (17) کال سینٹرز سے کروڑوں کا بھتہ، ایڈیشنل ڈائریکٹرز سمیت این سی سی آئی کے مزید 13 افسران کیخلاف مقدمہ درج

🚨 (18) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی

🚨 (19) طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، کنٹرول ٹاور، کپتان، پی اے اے اور پی آئی اے انتظامیہ ذمہ دار قرار

🚨 (20) پشاور میں 5 سال بعد اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

🚨 (21) آفتاب احمد شیرپاؤ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے فوج مخالف بیان پر شدید ردعمل

🚨 (22) ٹرمپ سے مذاکرات سے قبل، ریاض نے اسـراـ ئیل سے تعلقات کیلئےشرائط مزید سخت کر دیں

🚨 (23) 27 ویں ترمیم کی سامنے آنے والی تفصیلات ہولناک ہیں، حافظ نعیم

🚨 (24) سعودی عرب نے مسلم اقلیتی ممالک کے لیے حج رجسٹریشن کا آغاز کردیا

🚨 (25) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا

🚨 (26) خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی ترمیم مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں پیش

🚨 (27) مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، صبح سینیٹ میں پیش کی جائے گی

🚨 (28) 27ویں آئینی ترمیم، سینیٹر دنیش کمار کا اقلیتوں کے عہدوں سے متعلق حیران کن مطالبہ

🚨 (29) کراچی میں بچھڑے کا گوشت دنبے، بکرے کے نام پر فروخت کرنے والا منظم گروہ گرفتار

🚨 (30) سعودی عرب اور اس را_ئیل کے درمیان تعلقات؟ محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام

🚨 (31) ہانگ کانگ سکسز فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

🚨 (32) 804 تسبیح والا آئے گا اور تمام ترامیم ملیا میٹ ہوجائیں گی، سینیٹر نور الحق قادری

🚨 (33) 27ویں ترمیم، پی ٹی آئی سمیت پارلیمنٹ سے بھاگنے والی جماعتیں سیاست سے بھی دور ہوں گی: وزیر مملکت طلال چوہدری

🚨 (34) 27 ویں ترمیم، خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی پر بات ہوئی ہے: وفاقی وزیر قانون

🚨 (35) عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غ_ز_ہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی، خواجہ آصف

🚨 (36) این سی سی آئی اے کے گرفتار افسروں کی کرپشن کی کہانی سامنے آگئی

🚨 (37) ریاست جوناگڑھ پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 78 سال مکمل

🚨 (38) مجھے خوشی ہے اپوزیشن نے آج عدلیہ کے حق میں تقاریر کیں، پرویز رشید

🚨 (39) آئین کے پانچ ستون میں سے ایک بھی ہلا تو بڑی تباہی ہوگی، سینیٹر علی ظفر

🚨 (40) اسحاق ڈار سے ایر_انی وزیر خارجہ کا رابطہ، پاک افـغـاـ ن کشیدگی پر تعاون کی پیشکش

🚨 (41) 27 ویں ترمیم پر مشترکہ کمیٹی کا اجلاس، آج بحث مکمل کرلیں گے، فاروق نائیک

🚨 (42) محکمہ موسمیات کی جمادی الثانی 1447ھ کے چاند سے متعلق پیشگوئی

🚨 (43) شجاعت حسین سے جرمن سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت کیلئے عملی اقدامات پر زور

🚨 (44) پاکستان اور ترکیہ کا علاقائی و عالمی امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

🚨 (45) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ملکی سیاست میں شدید ہلچل کے دوران نیویارک پہنچ گئیں

🚨 (46) لاہور میں من مانی قیمت پر سبزیوں کی فروخت جاری، شہری پریشان

🚨 (47) ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ

🚨 (48) جعلسازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش، افـغـاـ ن شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار

🚨 (49) شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا گیا

🚨 (50) قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے

🚨 (51) سندھ ہائیکورٹ نے چڑیا گھروں کو مرحلہ وار ختم کرنے سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی

🚨 (52) تھرپارکر میں 3 نوجوانوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

🚨 (53) 1.5 کروڑ کا لباس اور 2 کروڑ کے زیورات؟ ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے غلط بیانی کا اعتراف کرلیا

🚨 (54) کراچی: یونیورسٹی روڈ کو 10 نومبر سے 30 دسمبر تک بند کرنے کا فیصلہ

🚨 (55) نیپا چورنگی سے فیڈرل اردو یونیورسٹی تک یونیورسٹی روڈ کا ایک حصہ 10 نومبر سے 30 دسمبر تک بند رہے گا، بندش 96 انچ اور 72 انچ قطر کی نئی پائپ لائنیں بچھانے کے لیے ضروری ہے۔ حکام

🚨 (56) پاکستان اور سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

🚨 (57) سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹرائی سیریز کیلئے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

🚨 (58) ترکیہ کے صنعتی شہر دیلوواسی میں پرفیوم کے گودام میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق

🚨 (59) حکومت پہلی ’قومی صنعتی پالیسی‘ کے اجرا کیلئے آئی ایم ایف کی منظوری کی منتظر

🚨 (60) بلوچستان: فائرنگ کے واقعات میں 2 قبائلی رہنماؤں سمیت 9 افراد ہلاک، 2 ڈرائیور اغوا

🚨 (61) 27ویں آئینی ترمیم سے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود ہونے کا خدشہ، قانونی ماہرین کا انتباہ