November 17, 2026

شورکوٹ نائب تحصیلدار شورکوٹ چوہدری اکرم کو کرپشن بدعنوانی کے سنگین الزامات پر کمشنر فیصل آباد نے معطل کردیا

IMG-20251110-WA0252

شورکوٹ نائب تحصیلدار شورکوٹ چوہدری اکرم کو کرپشن بدعنوانی کے سنگین الزامات پر کمشنر فیصل آباد نے معطل کردیا اور چوہدری اکرم نائب تحصیلدار کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کی سفارش کردی۔نوٹیفکیشن جاری