سکھر: 27 ویں ترمیم کے خلاف سکھر ڈسٹرکٹ بار کا احتجاجی مظاہرہ
اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی سکھر بار کے حوالے ناظرین کو کیا خبر دے رھے ھو۔
سکھر: 27 ویں ترمیم کے خلاف سکھر ڈسٹرکٹ بار کا احتجاجی مظاہرہ
سکھر: ڈسٹرکٹ بار کے سامنے وکلاء کی جانب سے نعرے بازی
وکیلا: 27 ویں ترمیم نامنظور کے نعرے لگائے گئے
سکھر: 27 ویں ترمیم سے انصاف اور عدل کے معیار کو نقصان پہنچے گا،ایڈووکیٹ ظہیر بابر
سکھر: صوبائی حقوق کی پامالی اور نظام تعلیم متاثر ہوگا،ایڈووکیٹ ظہیر بابر
سکھر: ترمیم سے وفاقی آئینی عدالت میں من پسند اڈہاک ججز مقرر کیے جائیں گے،ایڈووکیٹ ظہیر بابر
سکھر: 27 ویں ترمیم عدل وانصاف اور نظامِ جمہوریت کو نقصان پہنچے گا، ظہیر بابر
سکھر: ترمیم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،محسن سجاد اترا
سکھر: عوام کے حقوق کے پامالی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،ایڈووکیٹ محسن سجاد اترا
سکھر: ہم وہ قانون چاہتے ہیں جس سے آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہو،ایڈووکیٹ شبیر کھوسو