November 17, 2026

ٹیکسٹائل مارکیٹ میںںSapphire Textile kotri کا نام تھا۔۔۔۔۔۔اس مل کا دھاگہ ایک ایک ماہ ایڈوانس پر فروخت ہوتا تھا اور آج خبر آئی ہے کہ مل بند ہو گٸی ہے۔۔

IMG-20251108-WA0305

ٹیکسٹائل مارکیٹ میںںSapphire Textile kotri کا نام تھا۔۔۔۔۔۔اس مل کا دھاگہ ایک ایک ماہ ایڈوانس پر فروخت ہوتا تھا اور آج خبر آئی ہے کہ مل بند ہو گٸی ہے۔۔
مل کےبورڈ آف ڈائریکٹرزنےمسلسل مالی نقصانات کے باعث اپنی سپننگ مل کے آپریشنز کو مستقل طور پر بند کرنے اور کمپنی کے پلانٹ و مشینری کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔
بظاہریہ چھوٹی سی خبرہےلیکن یہ اتنی چھوٹی نہیں ہے۔۔4 سے 5 ہزار افراد مطلب 4 سے ہزار خاندانوں کا روزگار ختم ہو گیا۔۔
پاکستان میں مہنگی بجلی،مہنگے ٹیکس،مہنگی شرح سودکرپٹ بیوروکریسی نےپاکستان میں صنعت چلانا نا ممکن بنا دیا ہے۔۔۔ایسی ایسی ملیں تباہی کے کنارے پر ہیں کہ سوچ کر وحشت ہوتی ہے۔۔
پاکستان میں کوئی صاحب عقل اس صورتحال کو دیکھ رہا ہے؟؟؟؟