سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی واپڈا کے حوالے سے کیا خبریں ھین
*واپڈا کی نجکاری کے خلاف مزدوروں کا پُرعزم احتجاج قومی ادارے کے دفاع میں ہائیڈرو یونین صفِ اول پر سکھر ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے تحت مجوزہ نجکاری کےخلاف پُرامن مگر پُرعزم احتجاجی مظاہرہ قیادت عقیل احمد جونیجو،نظر محمد میمن اور خلیل احمد ڈومکی نے کی رہنماؤں نے واضح کیا کہ واپڈا قومی اثاثہ ہے اس کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں حکومت فیصلہ فوری واپس لے* اس موقعہ پر شہریوں کا کہنا ھے حکومت وقت اداروں کی نجکاری کرکے اپنی کرسی بچانے کیلیے کیوں عوام کو پریشان کر رھی ھے حکومت کو جوش کے ناخون لینے چاہیے
یہ نہ ھو سکھر کی عوام بھی سڑکوں پر نکل پڑھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]