November 23, 2026

*لاہور ہائیکورٹ،تحریک انصاف کے رہنماء ظہیر عباس کی غیر قانونی حراست کے خلاف درخواست پر سماعت ،،ظہیر عباس کے خلاف نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں،سرکاری وکیل*

20240816_151246

*لاہور ہائیکورٹ،تحریک انصاف کے رہنماء ظہیر عباس کی غیر قانونی حراست کے خلاف درخواست پر سماعت ،،ظہیر عباس کے خلاف نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں،سرکاری وکیل*
*عدالت نے نظر بندی کے احکامات واپس لینے کی روشنی میں نمٹا دی جسٹس شکیل احمد نے درخواست پر سماعت کی،ظہیر عباس کے 13 اگست کو نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے تھے،ڈپٹی کمشنر وزیر آباد نے 20 اگست کو نظر بندی احکامات واپس لے لیے ہیں،سرکاری وکیل*