November 23, 2026

‏آپ نے ملک ریاض کے کہنے پر مان لیا کہ یہ چوری یا منی لانڈرنگ کا پیسہ نہیں،آپ نے کابینہ سے منظوری لینے سے قبل یہ تحقیقات کیوں نہیں کرائیں کہ یہ پیسہ پاکستان سے باہر کس بینکنگ چینل کے ذریعے گیا؟ صحافی کا سوال

20240816_151246

‏ہمیں ملک ریاض نے بتایا تھا کہ یہ چوری یا منی لانڈرنگ کا پیسہ نہیں، پھر ہم نے کیا تحقیقات کرنی تھیں، عمران خان

‏آپ نے صرف ملک ریاض کے کہنے پر یقین کر لیااور اس کو تحفظ دیا،صحافی کا سوال

‏ملک ریاض نے مجھے نہیں کہا تھا کہ یہ چوری یا منی لانڈرنگ کا پیسہ نہیں، عمران خان

‏ملک ریاض نے آپ کے مشیر شہزاد اکبر کے ذریعے آپ کو پیغام بھجوایا تھا،صحافی کا سوال

‏جی بالکل، مجھے شہزاد اکبر نے کہا تھا کہ ملک ریاض نے بتایا ہے کہ یہ پیسہ چوری یا منی لانڈرنگ کا نہیں ،ملک ریاض کے بیان کے بعد ہم کیا تحقیقات کرتے ہمیں اس کی تحقیقات کے لیے برطانیہ جانا پڑتا،سول عدالت میں کیس کرتے جس کا فیصلہ انے میں5سال لگ جاتے، ملک ریاض اور این سی اے کے درمیان جو ڈیل تھی اسے خفیہ رکھنا مجبوری تھی لیکن نیب اور ایف ائی اے اس کو اوپن کر سکتے ہیں،اس ڈیل کو خفیہ رکھنا ساری کابینہ کا متفقہ فیصلہ تھا، عمران خان کا جواب۔۔۔