آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے) آدھی کوٹ کی ہردلعزیز سماجی شخصیت اور معروف قلم کار ملک محمد سعید اولکھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی گاؤں آدھی کوٹ واپس پہنچ گئے ۔ دریں اثناء یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر ملک محمد سعید اولکھ کو نورپورتھل پریس کلب کے صدر سیٹھ ثمر سلطان، سینیئر صحافیوں ایم نور دین، راجہ نور الہی عاطف، ملک غلام جیلانی وڈھل، ملک حاجی شوکت حیات کھارا، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے دلی مبارک باد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]