156

پیلووینس (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب کے ایک اور قابل فخر سپوت کا اعزاز، ملک جاوید اقبال

پیلووینس (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب کے ایک اور قابل فخر سپوت کا اعزاز، ملک جاوید اقبال جسرا پی ایس ایم کے امتحان میں اسسٹنٹ کمشنر سلیکٹ ہو گئے ۔ عوامی، سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ ملک جاوید اقبال جسرا کا تعلق پیلووینس سے ہے۔ واضح رہے کہ اس گاؤں کے نوجوان جذبہ ء مسابقت کے تحت مختلف شعبوں میں بھرپور خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ ضلع خوشاب کے اس گاؤں سے تعلق رکھنے والے ججز صاحبان کی ایک بہت بڑی تعداد وطن عزیز کے مختلف علاقوں میں تعینات ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس گاؤں کو ججز کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں