*مئی کے حوالے سے پراسیکیوٹر نے ثبوت کے طور پر عدالت کو بتایا کہ مائی لارڈ 9 مئی کے واقعہ پر بشری بی بی خوش تھی اور ان کی خوشی کو ثبوت کے طور پر پیش کیا۔ عدالتوں نے جب جب 9 مئی کے حوالے سے پراسیکیوشن سے ثبوت مانگا
*مئی کے حوالے سے پراسیکیوٹر نے ثبوت کے طور پر عدالت کو بتایا کہ مائی لارڈ 9 مئی کے واقعہ پر بشری بی بی خوش تھی اور ان کی خوشی کو ثبوت کے طور پر پیش کیا۔ عدالتوں نے جب جب 9 مئی کے حوالے سے پراسیکیوشن سے ثبوت مانگا انھوں نے کبھی کسی حوالدار کو اور کبھی کسی کی مسکراہٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا۔*
*عدالت العظمی جسٹس جمال مندوخیل نے پراسیکیوشن سے ثبوت مانگا تو پراسیکیوٹر نے ایک حوالدار کی گواہی ظاہر کی جس پر جسٹس جمال* *مندوخیل کو کہنا پڑا کہ وقوعہ پنڈی کا اور حوالدار کی گواہی لاہور کی کیا کسی حوالدار کے کہنے پر سابق وزیراعظم کو غدار کہہ دیں*