102

شورکوٹ خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے جہاں سے ہمارے نمائندہ بیورو چیف جھنگ ڈاکٹر چودہری محمد ادریس کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ایم اسلم

شورکوٹ خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے جہاں سے ہمارے نمائندہ بیورو چیف جھنگ ڈاکٹر چودہری محمد ادریس کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ایم اسلم رزاق اپتھلمالوجسٹ(أنکھوں کے ڈاکٹر) (انگلینڈ) والے جو کہ ہر دوماه بعد پاکستان آتے ہیں پیر محل سے 5 کلو میٹر درکھانہ روڈ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ پہ اے أر میڈی کئر ہسپتال میں بیٹھتے ہیں جسکا شمار پاکستان کے بہترین ہسپتالوں میں ہوتا ہے وہاں وه آنکھوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کا چیک اپ اور علاج کرتے ہیں ۔ رائل ڈیون میڈیکل یونیورسٹی انگلینڈ میں پروفیسر ہیں ۔انگلینڈ نیشنلٹی ہولڈر ہیں ۔پاکستان صرف انسانیت کی خدمت کے لئے ٹائم دیتے ہیں ۔وہ ایک ٹرسٹ بھی چلا رہے ہیں ۔مریضوں کے ساتھ بہت ہی خوش اخلاق اور ملنسار ہیں ۔ انکے ساتھ ڈاکٹر عرفان احمد صالح اپتھلمالو جسٹ اور ڈاکٹر ماریہ جاوید أپٹومیٹریسٹ بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔بہت بڑا ہسپتال ہے سارا سٹاف ہی خوش اخلاق اور اپنے مریضوں کے ساتھ بہت مخلص ہے ڈاکر اسلم رزاق صاحب لوگوں کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں أؤٹ أف کنٹری بھی لیکچر دینے کیلئے جاتے ہیں ساری میڈیسن انگلینڈ سے لا کر یوز کرتے ہیں 4 نومبر کو میری اور میری مسز کی سرجری کی ہے ماشاءاللہ بہت اچھی ہوئی ہے اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو ہمیشہ خوش وأباد رکھے اور لمبی زندگی عطا کرے ( أمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں