85

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف *”جب محنت، دعا اور ساتھ ایک دوسروں سے مل جائے ، تب کاميابی خود ہی قدم چومتی ہے.”*

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

*”جب محنت، دعا اور ساتھ ایک دوسروں سے مل جائے ، تب کاميابی خود ہی قدم چومتی ہے.”*
ایسا ہی کارنامہ میگھواڑ برادری کے دو بھائیوں نے کرکے دکھایا اج ان کے خاندان اور میگھواڑ برادری کے لئے خاص اور یادگار دن ہے
جی ، ساگر کمار* اور ان کے کزن*گوويند کمار میگھواڑ * کواس سلسلےمیں محترم *سر گيانچند* کی کی جانب سے اس خوشی کے موقع پر پھولوں کے هار پہنائے گئے جوکے ان کی انتھک محنت اور شاندار کاميابی کی علامت ہے
آپ دونوں نے یہ سابت کرکے دیکھایا کہ محنت سے سب کچھ حاصل ہوسکتا ہے یہی پے آپ MDCAT امتحان میں جوکہ نماياں نمبر حاصل کئے ہیں، یہ قابلِ تعریف ہیں.
میگھواڑ برادری اور خاندان کا آپ دونوں پر فخر ہے.یی نا صرف شروعات ہے — آگے اپ کے لئے مزید کاميابيوں اور روشن مستقبل منتظر ہے.
اس موقع پر نیشنل پریس سامارو رجسٹرڈ ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور اس کی پوری ٹیم جی جانب سے ان کو اور ان کے خاندان پورے پریوار کو شب کامنائے دی اور مزید آگے بڑھنے کی دعائیں دی۔۔۔

رپورٽ ڊاڪٽر ايم لال واگهاڻي بيوروچیف عمرکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں