فسیکو سب ڈویژن نورپورتھل کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے
فسیکو سب ڈویژن نورپورتھل کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے آدھی کوٹ گریڈ کی طرف سے بجلی بندش شیڈول جاری کر دیا ھے مندرجہ ذیل فیڈروں پر جس میں
چن فیڈر ۔06 نومبر
راہداری فیڈر ۔03-10 نومبر کو
صبح 8:00 بجے سے لے کر دن 1:00 بجے تک بجلی بند رہے گی
تکلیف کے لئے معذرت خواہ ھے
(واپڈا نورپورتھل)