177

ڈیرہ شہبازخیل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ، ہردلعزیز سماجی

ڈیرہ شہبازخیل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ، ہردلعزیز سماجی شخصیت ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی انسپکٹر وائلڈ لائف کلیم اللہ خان نیازی اور ان کے بھائ کامران خان نیازی (پنجاب پولیس) کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ ملک امجد رضا گجر نے نیازی برادران کو زندگی کا نیا سفر شروع پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ کلیم اللہ خان نیازی اور کامران خان نیازی نے ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی خصوصی آمد پر تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی تشریف آوری سے ہماری خوشیوں کی رونق دوبالا ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں