97

بہاولپور انتہائی دلخراش واقعہ

بہاولپور

انتہائی دلخراش واقعہ
💔
تحصیل حاصل پور میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل رکشہ پر جاتے ہوئے چار سالہ بچی کا دوپٹہ چین میں پھنس گیا۔
دوپٹہ لپٹنے سے بچی کی گردن موٹر سائیکل کی چین میں آگئی، جس کے نتیجے میں ننھی جان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔
عینی شاہدین کے مطابق بچی اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل کی ٹینکی پر بیٹھی ہوئی تھی

اللہ تعالیٰ والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین
🤲

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں