134

شورکوٹ پنجاب بار کونسل کے الیکشن شورکوٹ بار کا رزلٹ شور کوٹ: پنجاب بار کونسل کے ممبران کے انتخابات کے نتائج

شورکوٹ
پنجاب بار کونسل کے الیکشن شورکوٹ بار کا رزلٹ
شور کوٹ: پنجاب بار کونسل کے ممبران کے انتخابات کے نتائج

شور کوٹ: فیصل آباد کی چار اور ٹوبہ، چنیوٹ اور جھنگ کی ایک ایک نشست کےلئے پولنگ ہوئی

شور کوٹ: فیصل آباد نشست کےلئے رانا معضم عباس 115 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہے

شور کوٹ:میاں انوارالحق اور چوہدری عبدالسلام نے97ووٹ حاصل کرکے دوسری

شور کوٹ:شہزاد بشیر چیمہ 88 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے

شور کوٹ:امتیاز احمد لونا، نے 84 ووٹ لے کر چوتھی پوزیشن حاصل کی

شور کوٹ : جھنگ سیٹ کےلئے چوہدری مشتاق نے 102 ووٹ حاصل کئے

شور کوٹ: ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نشست کےلئے چوہدری احتشام انور نے 95 ووٹ حاصل کئے

شور کوٹ: چنیوٹ سیٹ کےلئےملک غلام عباس نسوآنہ نے 155 ووٹ حاصل کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں