November 17, 2026

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) ڈائریکٹر ریسورسز اینڈ مارکیٹنگ منہاج القرآن انٹرنیشنل جناب حفیظ الرحمن

IMG-20251101-WA0244

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) ڈائریکٹر ریسورسز اینڈ مارکیٹنگ منہاج القرآن انٹرنیشنل جناب حفیظ الرحمن خاں صاحب کی پاکستان مسلم لیگ ( ضیاء )کے پارلیمانی لیڈر چوہدری غلام مرتضی(ایم پی اے ) اور وائٹیل چاۓ کے ڈائریکٹر سے انکی رہائش گاہ پر ہارون آباد میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔ اس ۔موقع پر محمد طاہر محمود توگیروی سیکرٹری تو محترم المقام چوہدری غلام مرتضی بھی موجود تھے،انہیں چئیرمین سپریم کو نسل منہاج القرآن انٹر نیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی عالمی شہرت یافتہ دو جلدوں پر مبنی کتاب دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور پیش کی۔ چوہدری غلام مرتضی نے مرکز ی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل اور منہاج یونیورسٹی کے وزٹ کا وعدہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔