190

جو بولے سو نیہال، ست سری اکال! جیسے کہ کارکت کا پَوِتر مہینہ چل رھا ہے، دنیا بھر کے گردواروں کی طرح، گردوارہ صاحب شہدادپور میں بھی رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل دعا اں لائین نیوز

جو بولے سو نیہال، ست سری اکال!

جیسے کہ کارکت کا پَوِتر مہینہ چل رھا ہے،
دنیا بھر کے گردواروں کی طرح، گردوارہ صاحب شہدادپور میں بھی
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دعا اں لائین نیوز

پوج ہندو لوہانہ پنچائت شہدادپور کی جانب سے
روزانہ صبح و شام کیرتن اور واہِ گرو سِمَرن پروگرام شردھا کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
صبح: 6:00 بجے تا 8:30 بجے
رات: 7:30 بجے تا 9:30 بجے
آئیے، اپنے پریوار سمیت گردوارہ صاحب، نزد پی ٹی سی ایل شہدادپور
واہِ گرو جی کے درشن کریں،
اور اپنے جیون کو بھگتی، شانتی اور انند سے بھر دیں۔
روزانہ صبح ناشتہ کی شیوا اور رات کو نگر پرساد کا اہتمام
پوج ہندو لوہانہ پنچائت شہدادپور کی طرف سے کیا جا رہا ہے۔
ساری سنگت سے وِینتی ہے:
گرو کی کرپا پانے کے لیے درشن ضرور کریں،
واہِ گرو کا نام جپیں، اور اپنے جیون کو سفَل بنائیں۔
شری پوج ہندو لوہانہ پنچائت، شہدادپور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں