November 17, 2026

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

dua_online_news

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت، اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 45 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔