عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ٹائون کميٹی پتھورو کے کچے ملازمین کی جانب سے نوکری سے برطرف کرنے اور تنخواہ بند کرنے کے خلاف پتھورو پريس کلب کے سامنے پھنچ کر احتجاجي مظاهرہ کیا
تفصيل موجب تائون کميٹی پتھورو کے ملازمین مرد اور خواتین کانتا رينا ـ گوتم ـ وجو سميت ٻين پاران پتھورو پريس کلب پھنچ کر احتجاجی مظاھرہ کیا .مظاهرہ کرنے والوں نے صحافيوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم 13افراد کو تائون انتظاميہ بنا کسی اطلاع کے نوکری سے برطرف کر دیا ہے اور اوپر سے ہماری تنخواہیں بھی بند کی ہیں جس کی وجہ سے ہم سخت پريشان ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم کچے ملازمین کيلو بنا کسی اطلاع کے اچانک نوکری سے برطرف کر دیا ہے اور تنخواہ بھی بند بند کی گئی ہیں ہم غریب کرائے کے گھرن میں رہتے۔ ہیں ہمارے معصوم ٻچے بوکھے ہیں ہمارے ساتھ سراسر ظلم کیا جارہا رہے
انہوں نے حلقہ منتخب نمائيندے سيد سردار علی شاھ نواب تيمور خان تالپر سميت اعلی اختياران سے مطالبہ کیا ہے جلد سے جلد ہمیں بحال کر کے ہماری تنخواہیں دی جائے دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا
جب کہ دوسری جانب اچانک کچے ملازمین کو نوکری سے برطرف بعد پتھورو شھر میں صفائي نهیں ہو سکی شھر گندگی کے ڈھیر بن گیا ہے۔۔۔