بیو رو چیف و ہا ڑ ی . میلسی: آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی چک نمبر 109 ڈبلیو بی آمد، شہید کنسٹیبل محمد رمضان کی نمازِ جنازہ میں شرکت
بیو رو چیف و ہا ڑ ی . میلسی: آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی چک نمبر 109 ڈبلیو بی آمد، شہید کنسٹیبل محمد رمضان کی نمازِ جنازہ میں شرکت
میلسی: شہید کنسٹیبل محمد رمضان کو ان کے آبائی گاؤں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
میلسی: شہید کی نمازِ جنازہ میں آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل اور ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی شرکت
کنسٹیبل محمد رمضان نے فرض کی ادائیگی کے دوران بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، آر پی او ملتان
شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں محکمہ پولیس کے لیے مشعلِ راہ ہیں، آر پی او ملتان
میلسی: شہید کنسٹیبل محمد رمضان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آر پی او ملتان
میلسی: شہید کے اہلِ خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ان کی ویلفیئر اور دیکھ بھال محکمہ پولیس کی ذمہ داری ہے، عثمان اکرم گوندل آر پی او ملتان