فیصل آباد۔ٹریفک پولیس کی نااہلی شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا
فیصل آباد۔اقبال اسٹیڈیم میں ساوتھ افریقہ اور پاکستان ٹیم کے درمیان میچز کا معاملہ
فیصل آباد۔ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کے بہاو کے لیے مناسب حکمت عملی نہ اپنائی جا سکی
فیصل آباد۔شہر بھر میں ٹریفک جام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
فیصل آباد۔ٹریفک پولیس کی نامناسب حکمت عملی کے باعث شہری ذہنی اذیت کا شکار ہونے لگے
فیصل آباد۔اہم شاہراہوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
فیصل آباد۔جھنگ روڈ پر ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی
فیصل آباد۔چلڈرن ہسپتال جانے والے مریض بچوں کے والدین کو بھی مشکلات کا سامنا
فیصل آباد۔شہریوں نے سی ٹی او فیصل آباد سے متبادل ٹریفک پلان کا مطالبہ کر دیا









