انتظار حسین پنجوتھہ کی گفتگو
انصاف لائرز فورم کے وکلاء تحریک انصاف کے کارکن میں بہت سخت ردعمل ہے جنہوں نے ہمیں پہلے دھوکا دیا ہے ان پر trust نہیں کرنا چاہیے اسی لیے انصاف لائرز فورم نے اپنے امیدوار دیے بیشک پروفیشنل گروپ نے انہیں نامزد نہیں کیا لیکن آج الحمدللہ ہمارے امیدوار وننگ پوزیشن پر ہیں
انتظار حسین پنجوتھہ









