253

آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے)ایکس ایم این اے ملک محمد احسان اللہ خان ٹوانہ کی آدھی کوٹ میں ایکس وائس چیرمین ضلع کونسل خوشاب ملک محمد وارث بگھور کے ڈیرہ پر آمد۔ اس موقع پر ملک محمد وارث بگھور کے صاحبزادے بیرسٹر ملک حاکم خان

آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے)ایکس ایم این اے ملک محمد احسان اللہ خان ٹوانہ کی آدھی کوٹ میں ایکس وائس چیرمین ضلع کونسل خوشاب ملک محمد وارث بگھور کے ڈیرہ پر آمد۔ اس موقع پر ملک محمد وارث بگھور کے صاحبزادے بیرسٹر ملک حاکم خان بگھور ، سابق چیرمین یونین کونسل رنگپور بگھور ملک غلام جعفر خان بگھور ملک خالقداد بگھور، ملک مجاہد حسین بگھور، حاجی ملک دوست محمد دھون، انعام اللہ خان نور پور ملک آغا خان بگھور، رانا نعمت اللہ ،رانا امام دین اور دیگر بھی موجود تھے۔ ملک محمد احسان اللہ خان ٹوانہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کے دوران علاقہ تھل کے سیاسی شخصیات نے تبادلہء خیال کیا اور انہوں نے سابق ممبر قومی اسمبلی ملک محمد احسان اللہ خان ٹوانہ کو ان کی بہترین عوامی سماجی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں