🌸 کرشنا گوپ اشٹمی کی بہت بہت شبھ کامنائین
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل نیوز دعا أن لائین
آج کا پاون دن، ۔مقدس۔۔
🌹 گوپ ایشٹی 🌹پوری دنیا میں شری کرشن بھگوان گوپ ایشٹمی کا دن بڑے عقیدت و محبت سے منایا جا رہا ہے۔
یہ وہ دن ہے جب ننھے
کانہا،صرف چھے برس کی عمر میں، اپنی ماتا یشودا کی ساتھ گئؤ ماتا کی سیوا میں نکلے تھے۔
آئیے، اس پاون موقع پر ہم سب یہ وچن کریں کہ:
گئؤ ماتا کی شیوا کرینگے اور
ان کی پوجا کرینگے
اور شری کرشنا کے سچے بھگت بنیں۔ گے
کرشنا جی کا پیغام آج بھی گونجتا ہے:
> “جب جب دھرم کمزور پڑے گا، میں جنم لوں گا، سچ اور نیکی کی راہ دکھانے کے لیے۔”
اس گوپ اشٹمی پر، اپنے دل کو کرشنا کی محبت سے روشن کریں،
اور اپنی زندگی میں راڌا کرشن کی مٹھاس گھول دیں۔
رادھے رادھے
وجئے کمار واسوانی